the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پنجاب کانگریس کے صدر کیپٹن امریندر سنگھ نے نوٹ بندی کی وجہ سے لوگوں کو ہونے والی مشکلات کے مدنظر وزیر اعظم نریندر مودی سے اس فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی ہے۔کیپٹن سنگھ نے آج یہاں پریس کانفرنس میں نوٹ بندی کی وجہ سے ملک کی عوام کو



ہونے والی پریشانی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو لوگوں کے حقوق کا استحصال قرار دیا اور کہا کہ نوٹوں کی قلت کے مدنظر حکومت کو نوٹ بندی کا فیصلہ واپس لینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی کرکے حکومت نے لوگوں کی بنیادی حقوق تلفی کی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.